

Loading content...
میدان کربلا میں ایک طرف فوجوں کا ہجوم ہے، دوسری طرف جوانانِ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کی مختصر فوج ہے، ان دونوں کے درمیان میں بکر ابن غانم ملعون شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ ہمکلام ہے اور جنگ کیلئے تیار ہے اور تمام لشکرِکوفہ وشام اس جنگ کے فیصلہ کا منتظر ہے کہ کون جنگ کا آغاز کرتا ہے اور انجام کیا ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار