

Loading content...
مالک بن نسر جہنی ملعون کہتا ہے کہ یہ فرق ہم تم سمجھتے ہیں کہ یہ اُن کا جوان ہے، یہ بچہ ہے، یہ ضعیف ہے، مگر حقیقت میں ان کے سب افراد ایک جیسے ہیں، نہ کوئی بچہ ہے اور نہ کوئی ضعیف ہے بلکہ تم ہر فرد کو اپنے زمانے کا خیبر شکن سمجھو، ان کا بچپن بھی ایسا ہوتا ہے کہ روزِ اول ابو جہل جیسے جوانوں کا منہ ہمیشہ کے لئے پھیر دیتا ہے، یہ شہزادہ تو پھر بھی اٹھارہ سال کا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار