

Loading content...
اس نے جواب دیا کہ طارق ابن کثیر ملعون میرا دوست تھا، میں اس کا انتقام لینے ضرور جاتا مگر میں کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ جنگ کرنے کیلئے آیا ہوں، اس نوجوان شہزادے کے ساتھ جنگ کرنے کیلئے ان کے عمر کے کسی نوجوان کو بھیج دو، میرا ان کے ساتھ کوئی جوڑ نہیں ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار