

Loading content...
جس وقت عمرابن سعد ملعون نے لشکر پر نگاہ کی تو اس کی نگاہ بکر ابن غانم پر پڑی اس ملعون نے مالک بن نسر جہنی ملعون سے کہا کہ تم جاکر بکر بن غانم ملعون کو شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ جنگ کرنے کیلئے آمادہ کرو، وہ ملعون اس کے قریب آیا اور اسے کہا کہ ابن سعد ملعون چاہتا ہے کہ جو انعام ہم نے طارق بن کثیر کیلئے مقرر کیا تھا اب تمہارے لئے بھی وہی انعام ہے، تم اس شہزادے کے ساتھ جنگ کر و۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار