

Loading content...
یہاں یہ بھی وضاحت کرتا چلوں کہ لشکر شام میں 10ملاعین ایسے تھے جو عمر بن عبدود کی طرح ایک ہزار جوانوں کے برابر تصور کئے جاتے تھے اور یہ سارے کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ جنگ کرنے کیلئے خصوصی طور پر آئے تھے، ان میں سے ایک طارق ابن کثیر ملعون تھا، دوسرا یہ بکر بن غانم ملعون تھا، تیسرا مصرع بن غالب ملعون تھا، ایسے ہی ماردبن صدیف ملعون تھا، ارز ق شامی ملعون تھا، ایسے ہی دوسرے ملاعین بھی تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار