

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کرتا چلوں کہ قدیم عرب کے جو نامی گرامی جوان ہوتے تھے وہ کسی عام آدمی کے مقابلہ کیلئے نکلتے ہی نہیں تھے، بلکہ جنگ کے موقعے پر وہ اپنے اپنے قبائل کے لشکر میں موجود رہتے تھے اور بوقت ضرورت اپنی سائیڈ سے نکل کر آتے تھے جس سے سب کو معلوم ہو جاتا تھا کہ فلاں قبیلے کا فلاں جوان کس رینک کا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار