

Loading content...
اس بات میں جو راز مخفی ہیں ان پر عرفاء نے بہت اچھی بحث کی ہے جو انشاء اللہ اگلی نشست میں بیان کروں گا، یہاں میں صرف جنگ کی تفصیل عرض کرنا چاہتا ہوں…، میں عرض کر رہا تھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام پہلی مرتبہ پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کے سامنے تشنگی کا اظہار کر کے واپس میدان کی طرف روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار