

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کو جس وقت پیاس محسوس ہوتی آواز دیتے تھے قنبر، جناب قنبر فوراً پانی پیش کردیتے ،مگر یہاں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا امیر بیٹا حملے کے بعد پانی طلب کرتا ہے، سرکار امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کسی وقت فرماتے آؤ میرا لعل میری زبان چوسو ، رو کر عرض کرتے بابا جان آپ کی زبان تو میری زبان سے بھی زیادہ خشک ہے، کسی وقت جیب میں سے ایک سیب برآمد فرماتے اور فرماتے کہ اس کی خوشبو حاصل کرو، کسی وقت اپنی یاقوت کی انگوٹھی ان کے دہن مبارک میں دیتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار