

Loading content...
یہاں ایک بات عرض کرتا چلوں کہ یہ بھی ایک علیؐعلیہ الصلوات والسلام تھے، ایک ان کے جد اطہر بھی علیؐ علیہ الصلوات والسلام تھے، انہوں نے بھی جنگیں کی تھیں، یہ بھی جنگ کر رہے تھے، فرق صرف اتنا ہے کہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا دستور تھا کہ جب تک مصروف جنگ رہتے تھے تو جناب قنبرسلام اللہ علیہ کے کندھے پر پانی کی مشک رہتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار