

Loading content...
میں عرض کروں گا کہ جس وقت شریکة الحسینؐ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے بیٹے کی آواز سنی ہوگی تو ان کے دل پر کیا گزری ہوگی؟ دل کہتا ہے کہ انہوں نے یہ فرمایا ہوگا کہ میں نے تو اپنے نورِ چشم کو بڑے ناز وں سے پالا تھا، اگر میرا لعلؐ نیند میں بھی پانی طلب کرتا تھا تو میری بیٹیاںؐ پوری رات پانی کا جام لے کر کھڑی رہتی تھیں، میرے لئے یہ بات کسی قیامت سے کم نہیں کہ میرا شہزاہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام پانی طلب کرے اور عونؐ علیہ الصلوات والسلام کی ماںؐ شرم سے سر جھکا لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار