

Loading content...
بے بس پرندہ تڑپتا ہے، شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے جھٹکا دے کر اس ملعون کو گھوڑے سے نیچے پھینکا، ابھی یہ ملعون سنبھل نہ پایا تھا کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنی تلوار کو بلند کیا اور نعرۂ تکبیر کی گونج میں تلوار کا ایسا وار کیاکہ یہ ملعون دو ٹکڑے ہوکر نیچے گرپڑا ،آواز دے کر فرماتے ہیں کہ تم نے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے لخت جگر کوکیا سمجھا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار