

Loading content...
صاحب حدائق الانس لکھتے ہیں کہ اس دوران اس ملعون نے اپنا بایاں ہاتھ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے گریبان میں ڈالا، جس وقت اس ملعون نے شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے گریبان میں ہاتھ ڈالا ہوگا تو کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے دل کی کیا کیفیت ہو گی …(R_276)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار