

Loading content...
فرماتے ہیں کہ اے ملعون اب اپنی بکواس بند کر اور سن کہ طاقت اور جرأت کا سکندرِ میں ہوں، جس کی ذات پر تمام بنی ہاشمؐناز کرتے ہیں، میں وہ ہمشکل پیغمبرؐ ہوں، تمہارے دل میں اگر خیبر کی حسرت ہے تو پھر حیدرِ دوراں میں ہوں، اگر تم اپنے آپ کو مرحب و عنتر سمجھتے ہو تو جان لو کہ آج کا فاتحِ خیبر میں ہوں، اس لشکر ِکفار کیلئے آج داورِ محشر میں ہوں،مجھے پہچانو کہ میرا نام علیؐ الاعلیٰ علیہ الصلوات والسلام ہے اور مولا امام حسین علیہ الصلوات والسلام کا نورِ نظر شہزاہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام میں ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار