

Loading content...
میں وہ ہیبت ناک جوان ہوں کہ جسے سارا عرب مانتا ہے ،میں وہ جرأت خیز چٹان ہوں کہ جسے کوئی تلوار نہیں کاٹ سکتی،میں وہ پتھر دل انسان ہوں کہ جسے کسی پر کبھی ترس نہیں آتا،اس بات کا دکھ مجھے ساری زندگی تڑپاتا رہا ہے کہ میں خیبر وخندق میں نہیں تھا،میں جر أ ت کا وہ طوفان ہوں کہ جس کے سامنے رستم، سام اور نریمان ہیچ ہیں،میں وہ فولادی کمان ہوں کہ جس سے نکلا ہوا تیر پہاڑوں کا سینہ چاک کر دیتا ہے،میری رگوں میں خون کی بجائے بجلیاں کوندتی ہیں کہ جن کی ہیبت سے دل کانپ جاتے ہیں،مجھے پہچانو کہ میں طارق ابن کثیر ہوں اور ہر مدِمقابل کیلئے موت کا پیامبر ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار