

Loading content...
ثبیت بن کثیر میدان میں آیا، مگر اس کا حوصلہ پہلے ہی پست ہوچکا تھا، اس نے آکر دفاعی جنگ کی، یہ ملعون بھی فی النار ہوا، جس وقت اپنے دو بیٹوں اور بھائی کا انجام دیکھا تو طارق ملعون کو سوچنے کا ہوش ہی نہ رہا اور یہ ملعون غصے میں پاگل ہو کر میدان میں آیا حالت یہ تھی کہ غصے کی وجہ سے اس کے منہ سے جھاگ نکل رہی تھی قریب آکر اس ملعون نے رجزپڑھی …(R_275)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار