

Loading content...
جس وقت یہ ملعون اپنے انجام کو پہنچا تو طارق ملعون کا چھوٹا بیٹا میدان میں آگیا مگر اس نے کیا جنگ کرنی تھی، اس ملعون کی گردن سے توپہلے ہی حملے میں تلوار اس طرح پار ہوگئی جیسے تیز چھری مولی سے پارہو جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار