

Loading content...
شہزادہ پاکعلیہ الصلوات والسلام نے بائیں ہاتھ سے اس ملعون کے تلوار کے حملے کو روکا اور دائیں ہاتھ میں نیزہ پکڑکر نعرۂ تکبیر بلند فرمایا، نعرۂ تکبیر کی کڑک میں یہ ملعون حواس باختہ ہوا اور جونہی ایک لمحے کیلئے اس کی تیغ رکی، اسی اثنا میں شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے نیزے کاایسا وار کیا کہ نیزہ اس ملعون کے سینہ سے گزر کر تقریباً تین فٹ پشت کی جانب سے باہر نکل گیا(R_273)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار