

Loading content...
اس ملعون نے نیزے کا وار کیا، سرکار وفا علیہ الصلوات والسلام کے اس بے مثال شاگرد نے آتے ہوئے نیزے کو نوک سے پکڑ کر اس انداز میں جھٹکا دیا کہ یہ گھوڑے سے گرتے گرتے بچا، اس نے بڑی مشکل کے ساتھ اپنا توازن برقرار رکھنے کیلئے نیزہ چھوڑ کر نیام سے تلوار نکالی اور بلا توقف حملہ آور ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار