

Loading content...
یہ ملعون قریب آیا اور بڑے غرور و تکبر کے ساتھ کہاکہ اے شبیہہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی جوانی پر رحم کریںاور ہتھیار پھینک دیں، آپ کے بچپن پر مجھے ترس آرہا ہے،اور مجھے آپ سے جنگ کرتے ہوئے شرم آرہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار