

Loading content...
جس وقت یہ ملعون قریب آیا تو اس نے نیزے کو گردش دی، وار کرنے کا ارادہ کیا تو جناب عباس علیہ الصلوات والسلام نے آواز دی میرا لعل تلوار کو نیام میں ڈالو اور ہاتھ میں صرف ڈھال رکھو، شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے تلوار نیام میں ڈال لی اور ڈھال کو ہاتھوں میں رکھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار