

Loading content...
جس وقت اس ملعون نے کلام عبرت انجام سنا تو وہ ملعون اپنا 16بند کا نیزہ اٹھاکر بدمست ہاتھی کی طرح جھومتا ہوا اور نیزے کو انگلیوں میں گھماتا ہوا آگے بڑھا،یہ ملعون رجز بھی پڑھ رہا تھا اور نیزے کو انگلیوں میں گھما بھی رہا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار