

Loading content...
یعنی فرماتے ہیں او بد بخت یوںدورکھڑے ہو کر ڈینگیں مارنا جوانوں کو زیب نہیں دیتا، میدانِ جنگ میں زبان کا ہتھیار کارگر ہوتا اور زیادہ بولنے والوں کو بعض اوقات ایک وار کرنے کا موقع بھی نہیں ملتا ، اگر قوتِ بازو رکھتا ہے تو آگے بڑھ کر اپنی جنگ کے جوہر دِکھا، اور جس ہتھیار کے استعمال پر تجھے ناز ہے اسے آزما کر دیکھ لے،مگر یاد رکھ کہ اس وقت میرے ہاتھ میں شعلہ ء بار برقِ قضا ذوالفقار ہے جس کی زد سے بچ کر کبھی کوئی نہیں نکل سکا جس کا ایک اشارہ دشمن کو جلا کر بھسم کر دیتا ہے ، مجھے اپنی جرأت پر ناز ہے کیونکہ میں خالق ِاکبر کا وہ گوہرِ نایاب ہوں کہ قدسی عرشِ اِلٰہی سے جس کی زیارت کو آتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار