

Loading content...
میں طارق ابن کثیر کا وہ بیٹا ہوں جس کے مقابلے کا جوان اس جنگ میں کوئی ہے ہی نہیں، اور میں جنگ کا وہ داؤ جانتا ہوں کہ جس کا کسی کے پاس توڑہے ہی نہیں ،جس پر میں وار کرتا ہوں اس کے پاس موت کو بھی آنے کی ضرورت نہیں پڑتی ،میں اس وقت تک دشمن کو نہیں چھوڑتا کہ جب تک وہ راہیِ عدم نہ ہو جائے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار