

Loading content...
یہ بہت مشہور جنگجو آزمودہ کار اور تجربہ کار لڑاکا تھا ، اس کا بڑا بیٹا طلحہ بھی بہت بڑا جنگجومانا جاتا تھا، طارق ملعون نے سب سے پہلے اپنے بڑے بیٹے سے کہا کہ تُو بھرپور جوان ہے اورسامنے نازو نعمات کا پلا ہوا شہزادہؐہے، تُو جاکر ان سے جنگ کر، یہ ملعون باپ کی بات سن کر میدان کی طرف چل پڑا، اس کے ہاتھ میں ایک بڑانیزہ تھا، اس ملعون نے رجز پڑھی …(R_272)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار