

Loading content...
ابن سعد ملعون نے کہا کہ موصل کی جاگیر انعام میں ملے گی، موصل کی حکومت کا میں ضامن ہوں، یہ ملعون کہتا ہے کہ مجھے یقین نہیں آتا، ابن سعد ملعون نے اپنی انگوٹھی اتار کر اس کی طرف اچھال دی، جو اس نے جھپٹ لی، ہاتھ میں پہن کر اس نے اپنے دائیں بائیں نگاہ کی اس کے ساتھ اس کے دو بیٹے کھڑے تھے انہیں اس ملعون نے اشارہ کیا اور آگے چل پڑا …(R_271)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار