

Loading content...
ابن سعد ملعون نے چاروں طرف نگاہ دوڑائی، یہ ملعون جس کی طرف پُرامید نظروں سے دیکھتا تھا وہ سر جھکا لیتا ، جس وقت یہ ملعون نا امید ہوا تو اس نے لشکر میں موجودمشہور پہلوانوں کی طرف رخ کیا، سب سے پہلے اس کی نگاہ طارق بن کثیر پر پڑی، یہ ملعون اپنے دائیں بائیں دونوں بیٹوں کو ہمراہ لیے سلاحِ جنگ سے لیس ہوکر غرقِ آہن تھا، ابن سعد ملعون نے اس کی طرف نگاہ کی اور کہا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار