(طلحہ بن طارق بن کثیر ملعون ) | مجالس المنتظرین-2 | صفحہ 274 - Jamanshah
نثر (Prose)
جس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے حملہ کر کے میدان خالی کیا تو پھرللکارکر فرمایا کہ اگر کسی کو مبارزہ طلبی کا شوق ہو یا جنگِ فردہ کی کسی کے دل میں حسرت ہو تو سامنے آئے ۔