

Loading content...
بیرق شرط الخمیس پر شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے تین حملے کئے، حقیقت یہ تھی کہ یہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی غیرت کے پیکر ازلی کا وجود تھا جو سامنے چل پھر رہا تھا، مگر جگر کو پردے کا غم کھا ئے جارہا تھا، جسم میدان میں تھا مگر روح خیام کا طواف کر رہی تھی، تلوار کا ایک وار کرتے اور دوبارپھوپھیوں کے خیام کی طرف دیکھتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار