

Loading content...
کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام نے بھی شاید روکر یہ فرمایا ہوگا کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام مالک ہیں میں تو فقط ایک مجبور غلام ہوں،غلام کے ہوتے ہوئے سرداروں کا جنگ کرنا اچھا تونہیں لگتا، اس کا تو سہرے پہننے کا موسم تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار