

Loading content...
ایک شامی کہتا ہے کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی درد ناک آواز نے میرے دل پر اثر کیا، میں دوڑ کر اس ٹیلے پر آیا جہاں سے شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام بیٹے کی جنگ دیکھ رہے تھے، میں ان کے قریب گیا اور عرض کی اے خداوندِ شجاعت کیا ایسے شہزادے کو اتنی پیاس میں میدان جنگ میں بھیجنا مناسب تھا؟ کیا اس کی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا ساتھ نہیں ہیں، کیا ایسے بیٹوں سے بھی جان پیاری کی جاتی ہے(R_269)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار