

Loading content...
درِ اطہر سے پاک عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے نورِ نظر کی یہ کیفیت دیکھی، مرجھائے ہوئے چہرے پر نظر فرمائی تو خیام کی چوب پکڑ کر زمین پر بیٹھ گئیں، روتے ہوئے جناب فضہ سلام اللہ علیہا کو بلایا اور فرمایا کہ میرے بھائی سے جاکر عرض کریں کہ میرے نورِ نظر کو واپس بلا لیں، اورکردگاروفا علیہ الصلوات والسلام کو میدان میں بھیج دیں، میں نے تو اسے بہت نازوں سے پالا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار