

Loading content...
اس زمانہ میں عرب میں دو کردار ایسے تھے کہ جنہیں بہادری اور شجاعت کی علامت سمجھا جاتا تھا، پہلے جناب سام بن نوح تھے جو اپنے وقت کے بہت بڑے بہادر و شجاع تھے اور عربوں میں شجاعت کی علامت تصور کئے جاتے تھے، دوسرا نریمان ایرانی تھا،جو ایران کا ایک بہادر روایتی کردار تھا، اس زمانے میں عرب کے جو بڑے بڑے بہادر جوان ہوتے تھے اپنی آستینوں میں سام اور نریمان کے بت بطور اعزاز رکھتے تھے …(R_268)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار