

Loading content...
جس وقت کوئی کوفی یا شامی میدان میں نہ آیا تو شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام نے اپنی تلوار بے نیام کی اور اپنے عقال براق مثال کی باگیں اٹھائیں اور بیرق شرط الخمیس (یعنی لشکر کا وہ مرکزی مقام جہاں لشکر کے پانچوں حصے ملتے ہیں) پر حملہ کر دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار