

Loading content...
ہمیں مصر کی عورتوں پر عبرت ہوتی تھی کہ وہ حسن میں ایسے مستغرق کیسے ہوگئی تھیں کہ ان کو اپنے ہاتھوں کے کٹ جانے کا بھی احساس تک نہیں ہوا تھا،مگر آج ہمارے سامنے اس حسن سے لاکھوں درجے زیادہ جاذبِ حواس حسن بے نقاب تھا محسوس ہوتا تھا کہ آج اگریوسف ہوتا تو اس کا حال بھی ان عورتوں سے مختلف نہ ہوتا… ہم اس حسن کے سمندر میں غرق کھڑے تھے کہ اچانک پاک شہزادے علیہ الصلوات والسلام نے للکارا …ہل من مبارز کوئی جوان ہے تو میدان میں آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار