

Loading content...
یحییٰ کہتا ہے کہ میں نے لشکر شام میں موجود ان لوگوں کی طرف دیکھا جوزیارت کرنے میں مصروف تھے اس وقت وہ ماحول سے بے نیاز ہوکر جلوۂ حسن میں ایسے مستغرق تھے کہ تلواریں ان کے ہاتھوں سے گر چکی تھیں اورکسی کو احساس تک نہیں تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار