

Loading content...
وہ اٹھارہ سال کے نوخیز جوان تھے اور ان جیسا صبح روشن کی طرح صبیح چہرہ میں نے کسی کا دیکھا ہی نہیں ، وہ بہت ہی خوبصورت تھے، پھر میں نے ان کے لباس کی طرف دیکھا تو انہوں نے آسمانی سرمئی رنگ کی عبا پہنی ہوئی تھی اور ان کے سر پر گلابی رنگ کا عمامہ گوری رنگت پر ایسے سج رہا تھا جیسے سنہری تاج کی کلس پر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار