

Loading content...
میں نے قریب جا کر دیکھا کہ ہمشکل پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میدان میں گھوڑے پر سوار کھڑے ہیں اورچہرے سے نقاب ہٹاکر لشکر شام کا جائزہ لینے میں مصروف ہیں ، یحیٰ کہتا ہے کہ میں نے انھیں غور سے دیکھا، ان کی بہت قریب سے زیارت کی، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کا پیاسا لعلؐ بہت خوبصورت تھا، اٹھتی ہوئی بے عیب جوانی کی بہار اپنے جوبن پر تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار