

Loading content...
یحییٰ ملعون کہتا ہے کہ جس وقت ہم نے یہ سنا کہ میدان میں شبیہہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے ہیں توہر کوئی ان کی زیارت کے لئے بیتاب ہو گیا، کیونکہ ہر شخص کو معلوم تھا کہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے پاک لعلؐ کے حُسن کے مقابلہ میں جناب یوسف سلام اللہ علیہ کا حُسن بھی حقیر ہے، یہ ملعون کہتا ہے کہ ہم زیارت کی غرض سے شہزادہ پاک کے گرد جمع ہو گئے…(R_262)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار