

Loading content...
ا طہر پر نقاب تھا ،عقال پرواز کرتا ہوا میدان میں اتر ا، یہ ظالم کہتا ہے کہ اِن کے آنے کا کسی کو بھی معلوم نہ تھا کہ اب یہ کون جوان ہے جومیدان میں آیا ہے، اِدھر شبیہہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میدان میں اترے اُدھر کردگار ِوفا علیہ الصلوات والسلام ایک ٹیلے پر چڑھ گئے تاکہ اس جوان لعلؐ کی جنگ دیکھ سکیں، یحییٰ شامی ملعون کہتا ہے کہ فاتح خیبر کے ،خیبر شکن لعلؐ نے جس وقت رجز پڑھنا شروع کیا تو میں دیکھ رہا تھا کہ کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں نے بھی ساتھ کے ساتھ برسنا شرو ع کردیا، پاک شہزادے نے ان الفاظ میں اپنا تعارف کروایا …(R_261)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار