

Loading content...
اس کا مظاہرہ ہمارے قدیم دیہاتی کھیلوں میں بھی اکژدیکھنے کوملتا تھا، جیسے ہمارے پنجاب کا ایک مقبول کھیل کبڈیتھا جب کبڈی شروع ہوتی تھی تو ساتھ ساتھ ڈھول پر ایک تھاپ بجائی جاتی تھی، جب کوئی کھلاڑی (ساہی)مقابلہ کیلئے جاتا تھا تو ردھم بدل جاتی،اگر ساہی پکڑا جاتا تو ردھم بدل جاتی یعنی فتح اور شکست تک علیحدہ علیحدہ ردھم بجائی جاتی تھی اور کوئی جاننے والا شخص اس ردھم کو ہی سن کر سمجھ جاتا تھا کہ اب کیا ہو رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار