

Loading content...
یعنی میدان خالی ہوتا تھا اور کوئی جوان تیار ہو رہا ہوتا تو جنگ کے طبل ایک علیحدہ ردھم کے ساتھ بجتے تھے، جب کوئی جوان میدان میں آکر مبارز طلبی کرتا تو طبل کی بیٹ تبدیل ہو جاتی تھی، پھر جب جنگ شروع ہو جاتی تھی تو طبل کی ردھم اور بیٹ تبدیل فوراً ہو جاتی ، پھرجب کوئی جوان فتح پا لیتا توبھی طبل کی بیٹ بدل جایاکرتی تھی اور فوجیں چونکہ دور دور تک پھیلی ہوئی ہوتی تھیں اس لئے دور کھڑے ہوئے فوجی طبل کی ردھم سے ہی جنگ کی کیفیات کا اندازہ لگا لیا کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار