

Loading content...
اب اس مقام پربھی دیکھیں کہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو تمام تبرکات کے ساتھ آراستہ کیا گیا اور ہر چیز ان کے جسم پر مکمل طور پر موزوں ہوگئی تو ثابت ہوا کہ یہ بھی عصمت کبریٰ کے مالک تھے اور یہ صرف شکل وشباہت کی حد تک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ تھے بلکہ ذات کے لحاظ سے بھی ان کا نورعین وہی نور تھا اور ان کا معیار عصمت وطہارت بھی کسی امام سے کم نہ تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار