

Loading content...
مرقعِ جمالِ اِلٰہی،حُسنِ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندہ گواہی،گلشنِ گلابانِ نزاکت،قمر شعاعانِ صباحت، حُسن کائنات رخسار پر آراستہ کر کے، صباحت عالمین پیشانیِٔ مبین پر موزوں فرما کر،شباب سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبا قامت راست پر اوڑھ کر،حُسنِ یوسفانِ دہر کی نعلین قدموں کے تصرف میں لاکر،شجاعت اِلٰہیہ کے عمامے کو فرق مقدس پر درست فرما کر میدان جنگ میں اپنے رخِ انور سے ایک لمحے کیلئے نقاب کو ہٹایا تو کربلا کے دہکتے میدان میںحُسن کی چاندنی کی کرنوںسے شبنم نے برس کر اس حدت کی شدت کو ایک دم ٹھنڈا کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار