

Loading content...
جس وقت میدان کے قریب پہنچے تورہوارپاک عقال نے خون کی بو محسوس کی، اس نے فوراً اپنے کان کھڑے کئے( کنوتیاں اٹھائیں)، جو اس امر کی علامت تھی کہ اب آگے خطرہ ہے۔ اس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نے عقال برق کمال کو ایڑ لگائی، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اس وقت یہ آیت تلاوت فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار