

Loading content...
جس وقت رہوار میدان کی طرف روانہ ہوا تو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام راہوار کے پیچھے پیچھے چلتے گئے انہوںنے اپنے ہاتھ پاک شہزادہ علیہ الصلوات والسلام کی طرف دراز کیے ہوئے تھے اورآنکھوں سے آنسو جاری تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار