

Loading content...
عاشور کا دن نہیں بلکہ قیامت کا دن تھا، مملکتِ حُسن کے خداوند لا شریک شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام نے اہل حرم کے ساتھ وداع فرمایا، بہتی ہوئی آنکھوں سے آنسوؤں کے صدقات نچھاور کر کے ہر معظمہ بی بی نے پیکرحُسن ازل شہزادۂِ ملک شباب علیہ الصلوات والسلام کو رخصت فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار