

Loading content...
سب مل کر دعا کریں کہ اب ان کے انوارِ ازلیہ اِلٰہیہ کے انکشافِ جبروت کا وقت جلد آئے، ان کے جاہ وجلال کو ظاہر فرمانے والی ذات یعنی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور و خروج جلدی ہو اور پاک گھر کو ابدی خوشیاں نصیب ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار