17-(شباہت پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) | مجالس المنتظرین-2 | صفحہ 260 - Jamanshah
نثر (Prose)
اول اوسط اور آخر میں یہ سب پاک ذوات آجاتے ہیں، مگر لفظ کلنا کی تفسیر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اس بیٹے کو رخصت کرتے ہوئے فرمائی کہ لفظ کل میں ہمارے پاک خاندانؐ کا بچہ بچہ شامل ہے