

Loading content...
یا پھر یہ سمجھ لو کہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی پاک زبان بھی اپنے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرح مشیت اِلٰہی کے ماتحت ہے کہ جب تک اللہ نہ چاہے یہ گفتگو فرماتے ہی نہیں، یا پھر یہ سمجھو کہ گویا یہ شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام نہیں بلکہ خود خالق مصروف کلام ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار