

Loading content...
اب یاتو اس نوے ہزار کلام سے انکاری ہو جائیں یا پھر یہ بات مانیں کہ وحی کے معنی یہ نہیں جو عام طور پر پیش کئے جاتے ہیںبلکہ وحی کے دوسرے معنی تسلیم کریں جوکہ ان کی وحدتِ ذات ہے، ادھر مشیت اِلٰہی آمادۂ کلام ہوتی ہے، ادھر لب ہائے سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم متحرک ہوجاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار